ایل ڈی اے سٹی کیا ہے؟
ایل ڈی اے سٹی گورنمنٹ آف پنجاب کا ذاتی پروجیکٹ ہے۔ایل ڈی اے سٹی لاہور، تقریباً 64,000 کنال کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے
– نیسپاک ایل ڈی اے سٹی میں انفراسٹرکچر کے قیام کا تفصیلی ڈیزائن/جائزہ اور تعمیراتی نگرانی کر رہا ہے ۔ اس ہاؤسنگ اسکیم میں ایک ماڈل ت پارک ہے اور دیگر بہت سی پارکوں پر مشتمل ہے ۔ اس میں تمام سڑکیں300 فٹ، .200 فٹ، 150 فٹ، 100 فٹ، 75 فٹ اور 40 فٹ کی ہیں۔
یہاں آپ کو ملے گی انڈر گراونڈ بجلی،پانی،گیس،پارکس، سکول،مساجد،مارکیٹس اور بہترین لینڈ سکیپنگ* جیسی تمام سہولیات
ایل ڈی اے سٹی کہاں پر واقع ہے؟
ایل ڈی اے سٹی لاہور میٹرو بس سروس کے ٹرمینل سٹیشن سے صرف 1.5 کلومیٹر کی دوری پر فیروز پور روڈ ،ڈیفنس روڈ، کاہنہ کاچھا روڈ کے درمیان واقع ہے۔لاہود رنگ روڈ سے قریب تر۔ جناح سیکٹر اور اقبال سیکٹر جس کے رقبہ کے اندر سے ہی لاہور رنگ روڈ گزر رہا ہے
ایل ڈی اے سٹی کے مشہور روڈ کون کونسے ہیں؟
انڈس روڈ 300 فٹ
جہلم روڈ300 فٹ
چناب روڈ 200 فٹ
ہنزہ روڈ 150 فٹ
نیلم روڈ 150 فٹ
ستلج روڈ 150 فٹ
خنجراب روڈ 75 فٹ
سوات روڈ 75 فٹ
ایل ڈی اے سٹی کتنے سیکٹر پر مشتمل ہے؟
ایل ڈی اے سٹی کے دو سیکٹر ہیں
1-جناح سیکٹر
2-اقبال سیکٹر
__________
جناح سیکٹر؛
جناح سیکٹر میں ٹوٹل 16 بلاکس ہیں جناح سیکٹر میں تمام بلاکس آن گراؤنڈ ہیں ماسوائے اےA بلاک کے اور جی ون بلاک کے
جناح سیکٹر میں ٪95 ڈویلپمنٹ کمپلیٹ ہو چکی ہے اور ایل ڈی اے سٹی کے تمام پلاٹس ہولڈرز کو جلد از جلد قبضہ دینے جا رہا ہے
اقبال سیکٹر؛
اقبال سیکٹر میں ٹوٹل 8 بلاکس ہیں
اقبال سیکٹر کے تمام بلاکس آف گراؤنڈ ہیں اقبال سیکٹر کی ڈویلپمنٹ جلد از جلد شروع ہو رہی ہے
آن گراؤنڈ اور آف گراؤنڈ میں فرق؟
آن گراؤنڈ بلاک سے مراد ایسے بلاکس ہیں جہاں پر ڈویلپمنٹ مکمل ہو چکی ہے
آف گراؤنڈ بلاک سے مراد ایسے بلاکس ہیں جہاں ۔۔۔ڈویلپمنٹ مکمل نہیں