Welcome To Lahore Property Channel

ایل ڈی اے سٹی لاہور

ایل ڈی اے سٹی کیا ہے؟

ایل ڈی اے سٹی گورنمنٹ آف پنجاب کا ذاتی پروجیکٹ ہے۔ایل ڈی اے سٹی لاہور، تقریباً 64,000 کنال کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے

– نیسپاک ایل ڈی اے سٹی میں انفراسٹرکچر کے قیام کا تفصیلی ڈیزائن/جائزہ اور تعمیراتی نگرانی کر رہا ہے ۔  اس ہاؤسنگ اسکیم میں ایک ماڈل ت پارک ہے اور دیگر بہت سی پارکوں پر مشتمل ہے ۔ اس میں تمام سڑکیں300 فٹ، .200 فٹ، 150 فٹ، 100 فٹ، 75 فٹ اور 40 فٹ کی ہیں۔

یہاں آپ کو ملے گی انڈر گراونڈ بجلی،پانی،گیس،پارکس، سکول،مساجد،مارکیٹس اور بہترین لینڈ سکیپنگ* جیسی تمام سہولیات

Images 18

ایل ڈی اے سٹی کہاں پر واقع ہے؟

ایل ڈی اے سٹی لاہور میٹرو بس سروس کے ٹرمینل سٹیشن سے صرف 1.5 کلومیٹر کی دوری پر فیروز پور روڈ ،ڈیفنس روڈ، کاہنہ کاچھا روڈ کے درمیان واقع ہے۔لاہود رنگ روڈ سے قریب تر۔ جناح سیکٹر اور اقبال سیکٹر جس کے رقبہ کے اندر سے ہی لاہور رنگ روڈ گزر رہا ہے

  1. Cover image 17 768x333 1           ۔

ایل ڈی اے سٹی کے مشہور روڈ کون کونسے ہیں؟

  انڈس روڈ 300 فٹ

 جہلم روڈ300 فٹ

  چناب روڈ 200 فٹ

 ہنزہ روڈ 150 فٹ

نیلم روڈ 150 فٹ

ستلج روڈ 150 فٹ

خنجراب روڈ 75 فٹ

 سوات روڈ 75 فٹ

ایل ڈی اے سٹی کتنے سیکٹر پر مشتمل ہے؟

ایل ڈی اے سٹی کے دو سیکٹر ہیں
1-جناح سیکٹر
2-اقبال سیکٹر
__________
جناح سیکٹر؛
جناح سیکٹر میں ٹوٹل 16 بلاکس ہیں جناح سیکٹر میں تمام بلاکس آن گراؤنڈ ہیں ماسوائے اےA بلاک کے اور جی ون بلاک کے
جناح سیکٹر میں ٪95 ڈویلپمنٹ کمپلیٹ ہو چکی ہے اور ایل ڈی اے سٹی کے تمام پلاٹس ہولڈرز کو جلد از جلد قبضہ دینے جا رہا ہے

اقبال سیکٹر؛
اقبال سیکٹر میں ٹوٹل 8 بلاکس ہیں
اقبال سیکٹر کے تمام بلاکس آف گراؤنڈ ہیں اقبال سیکٹر کی ڈویلپمنٹ جلد از جلد شروع ہو رہی ہے

آن گراؤنڈ اور آف گراؤنڈ میں فرق؟
آن گراؤنڈ بلاک سے مراد ایسے بلاکس ہیں جہاں پر ڈویلپمنٹ مکمل ہو چکی ہے
آف گراؤنڈ بلاک سے مراد ایسے بلاکس ہیں جہاں ۔۔۔ڈویلپمنٹ مکمل نہیں

Compare listings

Compare